How to Promote Your YouTube Videos for FREE (10 Proven Tips)

Want to discover ways to promote your YouTube motion pictures for free? As the most popular platform for videos at the net, YouTube is a terrific area to marketplace your content material. But with such a lot of motion pictures available, getting noticed may be hard, proper? And that’s in which we come in. We’re going to expose you how to promote your motion pictures on YouTube without cost. With our demonstrated strategies, you’ll have a dedicated audience for your videos very quickly.





cheack out this articalPromote Your YouTube Videos for FREE

15 BEST Keyword Research Tools for SEO [2022 Reviews]

Key Word Tool This is a listing of the 15 exceptional key-word research equipFind masses of “Opportunity Keywords”. The Google Search Console isn’t a traditional key-word research tool. But it does have a function that makes locating top notch key phrases a CINCH. The function? The Performance Report. keyword research This record listing out the pages for your website that get the maximum clicks from Google. (And the precise keywords that added them there).

keyword research tool,keyword research,free keyword research tool,best free keyword research tool,keyword research tool free,how to do keyword research,keyword research tutorial,keyword tool,free keyword research tools,best keyword research tool,free keyword research,keyword research tools,keyword research for seo,google keyword research tool,keyword research tool youtube,youtube keyword research tool,youtube keyword research,seo keyword research

 

Free KeyWord Tool ListBest Keyword Tool

10 Ways To Earn Money Online,Top 5 Ways To Start Earning Money Online Today

US—There are many motivations behind why individuals can't get a break and why their cash continues to get past them. Be that as it may, life has become more costly than any time in recent memory as the typical cost for basic items goes up and compensation stay at a stop or decline. A normal American requirements to acquire around $20/hr to earn enough to pay the bills. This appears to be extremely challenging for some individuals, however it's certainly feasible using any and all means. Assuming that you've been attempting to bring in cash on the web yet haven't had a lot of karma up to this point, don't surrender trust presently on the grounds that some real ways on the best way to bring in cash online will require tolerance, however assuming done right, they will clearly pay off on schedule. The following are ten unique strategies on the most proficient method to bring in cash online for any individual who needs them.

 


cheack out this articalearn money online

گرم پانی سے علاج آپکو یقین نہیں.آئے گا۔

دل کے مشھور اسپیشلسٹ کا فرمانا ہے جس تک یہ تحریر پہنچ جاے اگر وہ آگے پہنچاءیگا تو کافی لوگوں کی نجات اور زندگی بچانے کا سبب بنے گا۔ 
☑  گرم پانی سے علاج آپکو یقین نہیں.آئے گا۔
☑  جاپان میں.ڈاکٹرو ں کی ایک بڑی جماعت نے یہ اتحاد کیا کہ گرم پانی سے علاج کے 100% نتایج حاصل ہوے ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں 
☑ *شدید سر درد مائیگرین
☑ *ہای بلڈ پریشر* 
☑ *خون کی کمی*
☑ *جوڑوں کا درد* 
☑ *دل کی دھڑکن کا ایک دم تیز یا آہستہ ہوجانا*


 


☑ گرم پانی سے علاج آپکو یقین نہیں.آئے گا۔ health news click here to read full artical

رشوت خور کا انجام

میرا نام کشف جواد ہے میں آجکل امریکہ کے علاقے سان فرانسسکو میں مقیم ہوں میں ایک عرصے سے امریکہ میں سیٹ ہوں جبکہ میرا بھائی لندن میں اپنا بزنس کر رہا ہے ہم اس مقام تک اپنے والد صاحب کی بدولت پہنچے ہیں میرے والد صاحب پولیس میں ڈی ایس پی کے عہدے سے ریٹائر ہوئے انہوں نے ناجائز ذرائع سے بہت زیادہ دولت جمع کی یہاں تک کہ مجھے نہیں یاد پڑتا کسی غریب مظلوم  کے ساتھ انصاف کیا ہو وہ ہمیشہ دولت مند لوگوں سے پیسے لے کر ان کے حق میں لکھ دیتے تھے میں یہاں صرف ایک کیس کا واقعہ اور انجام سناؤں گی ۔۔۔۔ 

میرے والد صاحب کی ڈیوٹی  مظفر گڑھ میں تھی وہاں ایک امریکن نیشنل فیملی چھٹیاں گزارنے پاکستان آئی ہوئی تھی گو کہ وہ لوگ امریکہ میں بہت اچھی طرح سیٹ تھے مگر انہوں نے پاکستان میں بھی ڈیری فارم اور پولٹری فارم وغیرہ کا بزنس بنا رکھا تھا اور یہاں سے بھی کروڑوں روپے کما رہے تھے وہ اکثر چھٹیاں گزارنے پاکستان آتے رہتے تھے ان کے بیٹے کا نام الطاف تھا الطاف اس بار اپنے ایک مصری کو لیگ کو بھی پاکستان گھمانے ساتھ لایا تھا الطاف نے پاکستان میں اپنے گھر کام کرنے والی ایک بیوہ عورت زینت کی بیٹی فائقہ کو اپنے تین مقامی دوستوں کے ساتھ مل کر نشے میں دھت ہو کر بے آبرو کر دیا نہ صرف اس کی عزت پامال کی بلکہ اسے مجبور کر کے شراب بھی پلاتے رہے ساری رات جنسی درندگی کا نشانہ بننے والی لڑکی صبح جب مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچوانے کے لئیے پولیس اسٹیشن پہنچی تو پولیس والے دوسری پارٹی سے پیسے لے کر پہلے ہی آنکھیں بند کر چکے تھے لہذا انہوں نے ٹال مٹول سے کام لینا شروع کر جب کیس میرے والد صاحب تک پہنچا تو انہوں نے نہ صرف بھاری رشوت وصول کی بلکہ میرے لئیے امریکہ سے سپانسر شپ بھی مانگ  لی اور مطالبات پورے ہو جانے پر میرے والد صاحب نے الطاف کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے اور اس کے دوستوں کو مجرم ٹھہراتے ہوئے انہیں جیل بھجوا دیا الطاف نے بیگناہ قرار دئیے جانے کے بعد ایک بار پھر زینت اور اس کی بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر اپنی فیملی کے ہمراہ امریکہ چلا گیا مجھے بھی سپانسر شپ پر امریکہ بلوانے کے بعد سان فرانسسکو کے علاقے میں جاب دلوا دی ۔۔۔۔۔ 

الطاف کا دوبارہ تشدد سہنے کے بعد بھی جب پولیس نے الطاف کے خلاف کوئی قدم نہ اٹھایا تو فائقہ خودکشی کرنے کے بعد اپنا کیس لے کر اللہ تعالیٰ کی عدالت میں جا پہنچی کیوں کہ شریف شرفاء لوگوں طنز و تیر نے اس کا جینا دوبھر کر دیا تھا مظلوم ہونے کے باوجود بھی زیادہ تر لوگ اسے ہی بد کردار اور گناہ گار سمجھتے تھے اور زینت جو عرصہ دراز سے بیوہ ہو چکی تھی جس کی زندگی کا واحد مقصد بیٹی کی تعلیم تربیت کے بعد اسے کسی اچھے مرد کے ساتھ رخصت کرنا تھا فائقہ کی موت کے ساتھ ہی اس کا مقصد بھی رخصت ہو گیا وہ اپنی بیٹی پر کئیے گئے ظلم ستم سہہ گئی مگر اتنا اچھا ، سستا اور فوری انصاف دیکھ کر اپنا دماغی توازن کھو بیٹھی وہ ہر وقت الطاف میرے والد صاحب اور پولیس کو بد دعائیں دیتی رہتی تھی اس کو اس بات پر بھرے بازار میں سر عام چند لوفر لڑکوں کے ذریعے پٹوایا گیا مگر پھر بھی وہ بعض نہ آئی تو دماغی توازن بگڑ جانے کے باوجود اس کو منشیات بیچنے کے جرم میں گرفتار کر کے تشدد کیا گیا بعد ازاں جرم ثابت نہ ہونے پر چھوڑ دیا گیا جس کی وجہ سے زینت نے بھی خود سوزی کی کوشش کی مگر اس کی جان بچ گئی اور اسے ظلم و ستم سے بچانے کے لئیے مینٹل ہیلتھ کیئر والوں کے حوالے کر دیا وہاں بھی اس کو زنجیروں سے باندھ کر رکھا گیا کیونکہ وہ اپنے آپ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتی تھی یہاں تک کہ انہی زنجیروں میں بندھے ہوئے اس کی موت واقع ہو گئی بیٹی کی عزت پامال کرنے والے مجرم کو سزا دلوانے کی لئیے نکلنے والی ایک بیوہ عورت کی اس عبرت ناک موت سے تمام کمزور لوگوں کو پیغام دے دیا گیا کہ انصاف دولتمندوں جاگیر داروں وڈیروں کی داشتہ ہے غریب اور کمزور کے لئیے کوئی انصاف نہیں ۔۔۔۔ 



 

رشوت خور کا انجام islamic noval click here to full read

35 Best Ways to Make Money Online in 2022

35 Best Ways to Make Money Online in 2022 It in no way hurts to have more than one profits streams, specially whilst you’re constructing a commercial enterprise. Having a aspect hustle (or ) may be an high-quality way to preserve cash coming in, easing your anxiety and lessening some of the monetary burdens that come from entrepreneurship. More than one-0.33 of Americans have a aspect hustle, in line with a recent take a look at by means of Zapier. Get on board with this kind of 10 excessive-earning side hustle ideas that will let you earn cash speedy without ever leaving home.

 

Here's How to Promote Your YouTube Videos for FREE (10 Proven Tips) online earningclick here to full read